سنٹرل نیوز آرگنائزیشن آف پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (ریڈیو پاکستان) روزانہ 29 زبانوں میں 702 منٹ کے مختلف دورانیے کے 123 نیوز بلیٹن/ نشریات نشر کر رہا ہے۔ ان بلیٹنز میں قومی، علاقائی، بیرونی، مقامی/شہر، کھیل، کاروبار اور موسم کی رپورٹس کے علاوہ قومی نشریاتی خدمت (NBS) کے لیے تیار کردہ ہیڈ لائن بلیٹنز شامل ہیں۔
تبصرے (0)