یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ نوجوان ہمارے ملک کے مستقبل کے رہنما ہیں۔ ہر قوم کی ترقی نوجوانوں کے علم، ہنر اور حب الوطنی پر منحصر ہے۔ ہمارے نوجوانوں کو ملکی اور بین الاقوامی سطح پر سماجی، اقتصادی اور سیاسی مسائل کو سمجھنے اور ہضم کرنے کی تعلیم دینا بہت ضروری ہے۔
تبصرے (0)