آواز حق کی یہ ویب سائٹ آواز حق ریڈیو کی توسیع ہے۔ ہمارے ریڈیو پروگرام اتنے مقبول ہو چکے ہیں کہ ہم نے آپ کے لیے ان سے فائدہ اٹھانا آسان بنانے کا فیصلہ کیا۔ آج کی کمپیوٹر ٹکنالوجی آپ کو پروگراموں کو سننے اور بائبل اور دیگر روحانی لٹریچر کا مطالعہ کرنے کے قابل بناتی ہے نہ کہ صرف مقررہ اوقات پر۔
تبصرے (0)